the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4مارچ(ایجنسی) معروف مسلم رہنما اور سابق ممبر پارلیمنٹ سید شہاب الدین کا طویل علالت کے بعد نوائیڈا کے ایک اسپتال میں آج علی الصبح انتقال ہوگیا۔
وہ 82 برس کے تھے۔

سید شہاب الدین کی وفات پر نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری سمیت مختلف دینی اور سماجی جماعتوں اور تنظیموں کے رہنماوں نے تعزیت کا اظہار



کرتے ہوئے ان کی وفات کو ملک و ملت کے لئے عظیم خسارہ اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

نائب صدر حامد انصاری" جو سید شہاب الدین کی نماز جنازہ او رتدفین میں بھی شامل تھے" نے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ "مجھے معروف سیاست داں"اسکالر" سفارت کار او رسابق ممبر پارلیمنٹ سید شہاب الدین کی موت کی خبر سن کر گہرا صدمہ پہنچا ہے۔
وہ عزم مصمم والے شخص تھے اور انہوں نے ان تمام امور کو پورے لگن اور مضبوط ارادوں کے ساتھ آگے بڑھایا جو انہیں عزیز تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.